پی ڈی ایم کا اگلا پڑاؤ اسلام آباد یا راولپنڈی؟

ن لیگ کے بہت سے اراکین مریم نواز کے اس بیانیہ سے اتفاق نہیں کرتے مگر مجبوری میں جی حضوری کر رہے ہیں۔ اب جب کہ پاکستان پیپلز پارٹی نے استعفوں اور لانگ مرچ پر اپنا فیصلہ سنا دیا ہے تو ٹیم کافی مایوس دکھائی دے رہی ہے۔ اب ان کو سمجھ نہیں آ رہا کیا کریں؟ اتحاد کو بھی نہیں توڑنا چاہتے اور حکومت کو بھی گرانا چاہتے ہیں۔ ایسے حالات میں مولانا نے ایک نئی بات کی جو بہت ہی خطرناک اور حیران کن ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ لانگ مارچ کا رخ اسلام آباد کی بجائے راولپنڈی کی جانب بھی موڑ سکتے ہیں۔

Read more

ریلوے کی نجکاری

برصغیر پاک و ہند میں ریل کا نظام ہنری ایڈورز کی سربراہی میں 1858 ء میں متعارف کرایا گیا تھا اور پہلی باقاعدہ ٹرین 13 مئی 1861 ء کو کراچی سے کوٹری تک عوام کے لیے چلائی گئی تھی۔ عوام میں سفر کی یہ سہولت بہت مقبول رہی اور آج تک اپنی ایک خاص ایمت رکھتی ہے۔ آزادی کے بود پاکستان ریکوے نے اپنا خوب کردار ادا کیا۔ ملک کی معیشت میم اہم۔ کردار ادا کیا اور اب ایک اہم

Read more