میڈیا مالکان کو مزید کتنے صحافیوں کی لاشیں چاہییں؟
ہمارے ملک میں میڈیا جو پہلے انتہائی پرکشش انڈسٹری تھی آج وہ انتہائی بھیانک انڈسٹری بن کر سامنے آئی ہے۔ پہلے یونیورسٹیز میں پڑھنے والے اکثر طالبعلم اس انڈسٹری کی طرف نہ صرف خود ہی کھنچے چلے آتے تھے بلکہ ان کے اساتذہ اور میڈیا میں کام کرنے والے بھی اسی طرف آنے کا مشورہ دیتے تھے۔ وہ وقت کوئی اتنا پرانا بھی نہیں، یہ آج سے کوئی دو چار سال پہلے کی ہی کہانی ہے۔ اس وقت میڈیا اپنے عروج پر
Read more

