فتح باغ، ٹنڈو محمد خان: کبھی یہاں کے آم دلی تک جاتے تھے
سندھ میں لاڑ (لوور سندھ) کے علاقے کی ایک الگ اور ممتاز حیثیت رہی ہے۔ ماضی میں دریائے سندھ کے جتنے بھی راستے تھے، وہ یہاں سے ہو کر ہی گزرتے تھے۔ کبھی دریائے سندھ نصر پور سے اپنا راستہ بناتا آگے بڑھتا تھا۔ ماتلی شہر کے مغرب میں چند میل دور ایک نہر، دریائے سندھ کے مرکزی بہاؤ سے الگ ہو کر نکلتی تھی، جسے آج بھی ”رین“ کے نام سے پکارا جاتا ہے۔ اس بہاؤ کے کنارے پر
Read more
