تھری ڈی پرنٹرز اور قومی سلامتی کا رائج تصور بدلنے کی ضرورت
ایسے وقت میں جبکہ دنیا ایک عالمی وبا کا مقابلہ کر رہی ہے اور سر پر منڈلاتی اقتصادی بحران سے نمٹنے کی تیاری میں مصروف ہے، تھری ڈی پرنٹر پر بات کرنا ایک معمولی بات نظر آئے گی تاہم یہی معمولی سی مثال پبلک پالیسی کے معاملات میں بڑے مسائل کی نشاندہی کرتی ہے۔ جو اس سے آگاہ نہیں ہیں انہیں میں بتانا چاہوں گا کہ تھری ڈی پرنٹنگ ایک ایسا عمل ہے جو کمپیوٹر کی مدد سے تیار کیے
Read more

