مولانا فضل الرحمان اور 2018 میں ایک کے بعد ایک ناکامی
مولانا فضل الرحمن پاکستان کے مذہبی رہنما اور ایک تجربہ کار سیاستدان جنہوں نے اپنے سیاسی سفر کا آغاز جنرل ضیاء الحق کے دور میں ایم آر ڈی تحریک سے کیا۔ 1988 میں پہلی دفعہ قومی سطح کے عام انتخابات میں حصہ لیا۔ اور ایک اسلامی بنیادوں پر قائم ہونے والی سیاسی جماعت جمعیت علمائے اسلام (جس کے مولانا فضل الرحمن موجودہ صدر بھی ہیں) کے پلیٹ فارم سے 1988 کے انتخابات میں حصہ لیا۔ اور انتخابات میں کامیاب ہو
Read more
