پاکستان کے معاملے میں سعودی چینی تناؤ اور عمران خان کا جرات مندانہ موقف

پاکستان کے معاملے پر سعودی عرب اور چین میں تناؤ بڑھ رہا ہے۔ سعودی عرب نے گوادر پاکستان میں آئل سٹی کی تعمیر کے لیے سرمایہ کاری کا اعلان کیا تھا۔ جنوری دو ہزار انیس میں سعودی وفد نے گوادر کا دورہ بھی کیا تھا۔ اس اعلان کے ساتھ ہی پاکستان میں چین کے سفارتی ترجمان نے اظہار ناراضی ظاہر کرتی کچھ ٹویٹ بھی کی تھیں۔ پاکستان نے حال ہی میں سعودیہ کو جو دو ارب ڈالر ادھار واپس کیا ہے۔ وہ چین نے ہی ایمرجنسی بنیادوں پر فراہم کیا ہے۔

Read more