آزادی صحافت اور انسانی ترقی میں کیا رشتہ ہے؟
حکومتیں اخبارات و جرائد سے اکثر نالاں رہتی ہیں۔ خصوصاً مطلق العنان حکمران آزادی صحافت سے شدید نفرت کرتے ہیں۔ یہ ایک قابل فہم بات بھی ہے اور صحافت کے لیے ایک قابل احترام حقیقت بھی ہے۔ بلکہ یہ کہنا بھی درست ہو گا کہ یہ پریس کی عظمت کا ایک ثبوت ہے۔ صرف آمر مطلق اور ”جہاں پناہ“ قسم کے حکمران ہی آزادی صحافت سے نفرت نہیں کرتے، جمہوری حکومتیں بھی پریس کو طعن و تشنیع کا نشانہ بناتی
Read more
