نیو لاہور سٹی کے متاثرین کا کوئی پرسان حال نہیں!
میں نے اس سے پہلے ایک مضمون میں حکومت کی اس موضوع پر توجہ دلانے کی کوشش کی تھی کہ کیسے ہاؤسنگ سوسائٹیز کے مالکان، ریگولیٹری باڈیز کے ساتھ مل کر دن دیہاڑے لوگوں کو لوٹ رہے ہیں اور کوئی انہیں پوچھنے والا نہیں۔ اگر حکومت کی لگائی گئی اس رٹ کو مان بھی لیا جائے کہ سارا قصور پچھلی حکومتوں کا ہے اور چیزوں کو ٹھیک کرتے وقت لگے گا، تو کیا اس کا یہ مطلب ہے کہ قانون
Read more
