پاکستان میں عورتوں کی جبری شادی
شادی ایک سماجی معاہدہ و معاشرتی بندھن ہے جس میں ڈھل کر مرد وعورت تادم زیست جیون ساتھی بن کر بچوں کی پیدائش ان کی پرورش و تعلیم و تربیت کے انسانی فریضہ سے عہدہ برا ہونے کا عزم رکھتے ہیں۔ جی ہاں! اب تو ہم جنس بھی اس معاہدے کا قانونی حصہ بنتے جا رہے ہیں۔ عالمی معاشرے و مذاہب گواہوں کی شہادت وطرفین کی رضامندی تمام معاہدوں کا شرط اولین بتاتے ہیں لیکن افسوس! اس سماجی معاہدے میں
Read more
