”لوگ در لوگ“ اور فرخ سہیل گوئندی کی جہاں گردی
فرخ سہیل گوئندی کی کتاب ”لوگ در لوگ“ اپنے موضوعاتی تنوع کے باعث جہاں قاری کو نگر نگر کی سیر کراتی اور منفرد عالمی شخصیات سے براہ ِراست ملاتی ہے وہاں یہ مسئلہ بھی پیدا کرتی ہے کہ اسے لائبریری میں رکھتے وقت کس شعبہء علم کے خانے میں سجایا جائے۔ اس جمالیاتی مسئلے کی وجہ یہ ہے کہ ”لوگ در لوگ“ میں جہاں ہمارے سامنے بڑے لوگوں کے منفرد شخصی خاکے آتے ہیں تو اس کے پہلو بہ پہلو
Read more

