تھوڑا سا ٹائم مل جائے گا صاحب !
فراٹے بھرتی تیز رفتار زندگی ، نفسا نفسی اور مارا ماری کا عالم ، روز و شب کی تھکا دینے والی روٹین ۔ایسا لگتا یے ۔چین سکون آرام سب کسی پچھلے اسٹیشن پر رہ گیا ہو۔ ایک پل کی فرصت نصیب نہیں۔ صبح ہوتی یے شام ہوتی یے یونہی زندگی تمام ہوتی ہے جس سے بات کرو ایک ہی جواب ملتا ہے جی ہم فارغ نہیں ۔ پہلے ہی یہ دوڑ کیا کم تھی کہ اب موبائل فون نے رہی
Read more
