اسد عمر کا استعفی۔ باسی خبر پر ترباسی تبصرہ

جس دن اسد عمر کی باقاعدہ یا اعلانیہ رخصتی ہوئی اس دن مکران کوسٹل ہائی وے پر میرے چودہ پنجابی ویر بلوچ علیحدگی پسندوں نے شناختی کارڈ چیک کر کے قتل کیے تھے۔ خبر کم و بیش ایک ہفتہ پہلے بریک ہو چکی تھی البتہ حکومت کمال ڈھٹائی سے اس کی تردید کررہی تھی۔ میں نے اس پر احتجاجاً کوئی اظہارِ رائے نہیں کیا کیونکہ میری دانست میں وقت کا انتخاب میرے چودہ پنجابی ویروں کی خبر دبانے کے لیے کیا گیا۔ ان کا پہلا قتل بلوچ علیحدگی پسندوں نے اور دوسراخبر دبانے والوں کیا۔

Read more

وزیراعلی، وزیراعظم اور چیف جسٹس سے سوال

کل شام پانچ سوا پانچ بیگم کو اکیڈمی سے فون آیا کہ آپکے بیٹے سے بچی کو غلطی سے بوتل لگ گئی ہے اور بچی غصے میں گھر گئی ہے آپ جلدی سے اکیڈمی آ کر ایک معافی نامہ لکھ دیں تاکہ بچی کے والدین کوتسلی دی جا سکے۔ واقعہ کچھ یوں ہے کہ میرا…

Read more