احساس امداد پروگرام کے نام پر غریب طبقے کو کیوں سبز باغ دکھائے جا رہے ہیں؟
وزیرا عظم عمران خان صاحب نے کرونا وائرس کے بعد سے پاکستا نی عوام کے لیے جو حفاظتی اقدام کیے۔ بلا شبہ قابلِ تعر یف ہیں اور اس ناگہانی آفت کے بعد سے ملک کا ساتھ نبھانے کا دعوی کیا۔ کرونا وائرس کی لپیٹ میں جب پاکستان آیا اس وقت سے لے کر عمران خان نے اب تک ملک سے جتنے بھی خطاب کیے سب میں غریب طبقے کا ساتھ نبھانے کا وعدہ کیا۔ ان کے تمام خطابات سے تو
Read more
