تنگ ذہنیت کے مالک صرف مرد نہیں

حال ہی میں ایک دوست کے آرٹیکل کا مطالعہ کیا جس میں بیان کیا گیا تھا کہ مرد تنگ ذہنیت کے مالک ہوتے ہیں جو عورت کو آگے بڑھتا ہوا نہیں دیکھ سکتے ہیں۔ لیکن آج ہم جس معاشرے کا حصہ ہیں اس میں خواتین بھی اسی قسم کی ذہنیت میں مبتلا ہیں۔ مردوں سے…

Read more