پر امن مذہب اسلام
اسلام ایک ایسا پُرامن مذہب ہے جو تمام انسانیت کے لیے ایک مثال ہے۔ آج کے دور میں سسکتی ہوئی انسانیت کو امن اور سکون کا درس دیتا ہے۔ ایک ایسا خوبصورت مذہب جس میں عبادات کے ساتھ ساتھ زندگی کے تمام امور اور معاملات شامل ہیں۔ ہر ایک کو مکمل رہنمائی فراہم کرتا ہے۔ اسلام آخر ہے کیا؟ اسلام اللہ کے آخری نبی حضرت محمد مصطفیٰﷺ کی طرف خدا کا بھیجا ہوا دین یعنی نظام زندگی ہے، جس کا
Read more
