فیض، فلسطین، لوٹس اور بیروت
انقلابی شاعر فیض احمد فیض سیالکوٹ میں پیدا ہوئے، لاہور میں تعلیم حاصل کی، امرتسر میں تدریس سے وابستہ رہے، سری نگر میں اپنی اہلیہ ایلس سے شادی کی، راولپنڈی سازش کیس کا حصہ رہے، حیدرآباد (سندھ) میں قید کاٹی، ماسکو میں داد و تحسین کے پھول سمیٹے۔ زندگی کے آخری ایام کا بیشتر حصہ لبنان کے دارالحکومت بیروت میں جلا وطن رہے۔ جب جنرل ضیاالحق کی فوجی آمریت نے معاشرے کے سیاسی طور پر فعال طبقات پر استبداد کا
Read more
