غذر میں خودکشی کا بڑھتا رجحان اور ٹیکنالوجی کا ارتقا

ٹیکنالوجی ہماری زندگی پر بھرپور اثر انداز ہو رہی ہے ہر عمر کے لوگ اسے اپنے استعمال میں لا کر فائدہ اٹھا رہے ہیں۔ 15 سالہ سکول گوئنگ بچہ ٹیکنالوجی اور انٹرنیٹ کو استعمال کر کے اپنا ہوم ورک کرتا ہے اور 80 سال کا بابا بیرون ملک کام کرنے والے بیٹے سے وڈیو کال پر بات کرتا ہے۔ دکاندار بھی اب کھاتا لکھنا اور مانگنا ٹیکنیکل طریقے سے ہی کرتے ہیں۔ ایک کلک پر اپنے پسندیدہ گانے، حمد و

Read more