مفتی منیب، سائنس اور جوتے کی نوک
دُنیا چاند پر پہنچ گئی اور ایک ہم بیچارے ہیں جِنہیں ابھی تک چاند نظر نہیں آتا۔ چند دِن پہلے چیئرمین رویتِ ہلال کمیٹی مُفتی مُنیب الرحمٰن صاحب نے فرمایا کہ ” میں سائنس کو اپنی جوتے کی نوک پہ رکھتا ہوں“۔مُفتی صاحب! سائنس کو جوتے کی نوک پہ رکھنے سے پہلے اپنا چشمہ، اپنی گھڑی توڑ کے پھینک دیں، اپنی گاڑی جِس پہ آپ سفر کرتے ہیں اُسے آگ لگا دیں اور آئندہ گھوڑے یا اونٹ پہ سفر کرنے لگ جائیں۔
Read more
