تحریک انصاف: جیل کے تالے اور امیدوں کا بحران
پاکستان تحریک انصاف، جو اس وقت ملک کی مقبول ترین جماعت سمجھی جاتی ہے، شدید بحران اور پیچیدہ مسائل سے دوچار ہے۔ یہ حقیقت ہر قسم کے تعصب سے بالاتر ہو کر تسلیم کرنی چاہیے۔ چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے بعد سے پارٹی کی قیادت نہایت مشکل حالات سے گزر رہی ہے۔ ان حالات میں قیادت کے درمیان اختلافات اور اراکین کی سنگین غلطیوں نے کارکنان اور پارٹی کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچایا ہے۔ یہ بحران نہ صرف اندرونی
Read more
