کیا برف باری کا تعلق بلین ٹری سونامی سے ہے؟

لاہور میں ژالہ باری ہوئی، ایسی کہ پہلے کبھی نہیں دیکھی۔ سڑکوں پر برف کے ڈھیر لگنا نیا تھا۔ میری خالہ کی بچیوں نے تو اولے جمع کر کے ایک سنو مین بھی بنا دیا۔ مری میں ریکارڈ برف باری سے پندرہ سالہ ریکارڈ ٹوٹا۔ ایبٹ آباد، جو برفباری بھول چکا تھا ادھر سفیدی کی چادر تن گئی۔ بیس سال پرانا موسم لوٹ آیا۔ یہ سردیاں کم سے کم بھی پچھلے پانچ سال کی سردیوں سے مختلف نظر آ رہی

Read more

بجلی کا کھیل ہے کوئی مذاق نہیں

یار حسین سب ڈویژن 2 کا استاد نور الرحمن جانفشانی اور پوری ایمانداری سے فرائض انجام دیتے ہوئے اللہ کو پیارا ہو گیا۔ سفید داڑھی، سر پر سفید ٹوپی سفید کپڑے، بزرگ استاد نور الرحمان ایک تصویر میں، کمر سے پیٹی باندھے گیارہ ہزار وولٹ کے کھمبے پر چڑھنے کے لیے تیار دیکھا جا سکتا ہے۔ کچھ ہی دیر بعد لائن مینی کی پوری عمر گزارنے والا نور الرحمن اس ایک لمحے سے دوچار ہو گیا جس سے وہ ساری عمر اتفاقاً بچتا آیا تھا۔ یک دم بجلی کا ایک جھٹکا آیا اور دوسری تصویر میں نور الرحمن بابا کا جسم کھمبے سے جھول گیا۔

Read more

شراب پر پابندی کا بل منظور ہونا بھی نہیں چاہیے تھا

شراب پر پابندی کا بل اقلیتی رکن اسمبلی کی طرف سے پیش کیا گیا جسے کثرتِ رائے سے مسترد کر دیا گیا۔ ہونا بھی یہی چاہیے تھا۔ کیونکہ بقول وزیر اطلاعات سستی شہرت کا حصول مشکل کرنا حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے۔ البتہ اصل وجہ بتانے سے گریز کرنا بھی عقلمندی نہیں۔ اگر بتایا جاتا کہ شوگر ملوں کے مالکان کی اکثریت ہی اسمبلی میں موجود ہے جو اس بل کے حق میں نہیں۔ اب یہ ربط کون سمجھے

Read more