زندگی اور بے یقینی!
سات آٹھ سال بعد لاک ڈاؤن کے طفیل فرصت ملی، کتابیں زیادہ میسر نہ تھیں تو سوچا فلم بینی پھر سے شروع کرتے ہیں نظریں آرٹ فلموں کی طرف گئیں تو سب سے پہلے عرفان خان کی فلم ”Life of a Pi“ سامنے آئی جس میں دکھایا گیا ہے کہ حالات کیسے بھی ہوں انسان کو امید قائم اور کوشش جاری رکھنی چاہیے۔ عام طور پر ہم جب فلمی اداکاروں کی طرف دیکھتے ہیں تو سب سے پہلے ان کے
Read more
