ادب میں فحاشی کا کیا مقام ہے؟

 اکثر و بیشتر عریانی اور فحاشی کا استعمال مترادفات کے طور پر کیا جاتا ہے، حالاں کہ ان دونوں میں کافی فرق ہے۔ عریانی کا تعلق جمالیات سے ہے جب کہ فحاشی سماجیات سے متعلق ہے۔ یہ ایک ایسا عمیق اور اتنا وسیع موضوع ہے جس کی جڑیں کئی معاشرتی علوم سے پیوست ہیں۔ دوسری اہم بات یہ ہے کہ عریانی یا فحاشی کے تصورات اضافی ہیں۔ مختلف ادوار، مختلف معاشرے بلکہ ایک ہی معاشرے کے مختلف طبقوں میں یہ

Read more

عقیدت کی فائر وال

کہتے ہیں کہ انسان خطا کا پتلا ہے، یعنی ہر انسان غلطی کرتا ہے چاہے وہ کتنا ہی عظیم کیوں نہ ہو۔ہم اپنے مخصوص تحفظات کی بنا پر جس شخص سے عقیدت رکھتے ہیں یا جس کی عظمت کے قائل ہیں، اگر وہ بھی انسان ہیں تو اس قانون سے مبرا نہیں ہوسکتے، وہ بھی غلطیاں کرسکتے ہیں۔ لیکن مسئلہ یہ ہے کہ ہمارے ہاں ہر شعبہ حیات میں ‘عظمت’ کو ‘تقدس’ کا نعم البدل قرار دے دیا گیا۔ سیاست،

Read more

سبحان اللہ! ہندوستان میں اردو مشرف بہ اسلام ہو گئی

میں نے کبھی کہا تھا کہ ہندوستان میں اردو کے فروغ میں مدارس اسلامیہ کا بڑا ہاتھ ہے، میں اب بھی اس سے انکار نہیں کرتا لیکن فی الحال ہم وہیل چیئر پر بیٹھی ہوئی اس اردو زبان کے متعلق بات نہیں کر رہے ہیں جس کی جیب مذہبی خزانوں سے بھری ہوئی ہے۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ "منہاج العربیہ” اور "تسہیل المصادر” رٹتے رٹتے مدرسوں کے طلبا کی اردو بحیثیت محرر اور بطور خاص بحیثیت مقرر کافی

Read more

ہندوستانی مسلمانوں کی نام نہاد مظلومیت

شمس الرحمٰن فاروقی کا انگریزی مضمون Agony of the Marginalised (انڈین ایکسپریس، 5 اپریل 2018) پڑھا تو میرا جو سب سے پہلا تاثر تھا، وہ یہ تھا کہ’ انڈین ایکسپریس‘ جیسے مؤقر روزنامے میں یہ مضمون شائع کیسے ہوگیا؟ پھر ایک دوست کے توجہ دلانے پر اس مضمون کے آخر میں ایڈیٹر کا تعارفی فقرہ نظر آیا کہ ’اس مضمون کے مصنف اردو کے معروف ادیب ہیں۔ ‘ گویا کہا جارہا ہو کہ کسی اردو ادیب سے آپ اور کیا

Read more