کیا ہمارے پاس صرف دو پاکستانی ہیرو ہیں؟
جی جناب بہتر سال میں پاکستانی قوم بس دو ہیرو ہی پیدا کر سکی اور اپنے بچوں کو نصاب کے ذریعے روشناس کروا سکی۔ علامہ اقبال، قائدِاعظم اور تیسرا نام شخصیت تلاش کرنا گویا مسئلہ کشمیر ہے۔ ایسا کیوں ہے کیا یہ قوم اتنی ہی بے نمو ہو چکی ہے کہ اس کی نسلیں اپاہج سوچ زدہ دماغ ہی پیدا کر رہی ہے۔
جب میں نے اس نکتے پے سوچا تو میرا جواب نہ میں آیا ایسا بالکل بھی نہیں ہے، اس قوم میں وقت کے ساتھ ساتھ ایسے سپوت بھی پیدا ہوے ہیں جو اِس دھرتی کا مان ہیں۔ جنھوں نے خونِ دل دے کے رخِ برگِ گلاب کو نکھارا ہے۔
Read more
