زکوٰۃ کی فرضیت اور آداب

قرآنی احکامات اور تعلیمات پیغمبر سے یہ بات کھل کر سامنے آ جاتی ہے کہ انسان نہ تو اپنی جان کا خود مالک ہے، اور نہ ہی صرف کرنے والے اموال کا، بلکہ یہ سب اللہ کی عطا کردہ ہیں، جس میں رب تعالیٰ نے اپنے بندوں کو تصرف کا اختیار دے رکھا ہے۔ اسلام…

Read more

نہ جنگ کی تمنا، نہ راہِ فرار

”آپ کس سے جنگ لڑنا چاہتے ہیں۔ آپ ان سے جنگی اقدام کر رہے ہیں، جن کا پختہ عقیدہ ہے کہ اگر وہ مرتے ہیں، توشہید ہوں گے۔ بلکہ ان کی زندگی ہی موت کے بعد شروع ہوتی ہے۔ گویا ایک طرف وہ ہیں جن کی موت ہی زندگی ہے، جو مرنا ہی اپنی حیات سمجھتے ہیں۔ ۔ اور دوسری طرف وہ جو مرنا نہیں چاہتے۔ یعنی ایک طرف وہ مرنے کو تیار اور دوسری طرف وہ جو مرنے سے فرار، اب ذرا سوچیں! کہ یہ کیسا مقابلہ ہے؟ کیا ان سے جنگ بے وقوفی نہیں؟ “ایک صحافی نے انڈین اینکر پرسن کے ایک سوال پر یوں لب کشائی کی۔تجزیانہ طور پر ان باتوں کو ذرا دلجمعی کے ساتھ سوچیں کہ، ان باتوں میں کس حد تک سچائی ہے کہ، کیا واقعی جنگ کرنا بے وقوفانہ حرکت ہوگی؟ جی ہاں!جس قوم کی حیات موت سے شروع ہو، اس کو مارنے کی دھمکی دینا، بے وقوفی نہیں تو اور کیا ہے؟

Read more

زبان ملک کی پہچان ہوتی ہے

ہر ملت وقوم کی پہچان جہاں تہذیب وتمدن اور رہن سہن سے ہوتی ہے تو وہی معرفت کا ایک بہت بڑا ذریعہ زبان بھی ہے۔ دنیا میں کئی زبانیں بولی جاتی ہیں اور ظاہر ہے کہ ہر قوم وملت کا کسی نہ کسی زبان کے ساتھ وابستگی اور تعلق ضرور ہوتا ہے۔ اور بات محض…

Read more