گلگت بلتستان: گلیشیئرز کا تیز پگھلاؤ، سیلابی خطرات اور انتظامی ردِعمل

گلگت بلتستان، جو اپنی برف پوش چوٹیوں، نیلگوں جھیلوں اور قدرتی مناظر کے باعث عالمی سیاحت کا مرکز رہا ہے، آج شدید ماحولیاتی خطرات کی زد میں ہے۔ عالمی درجہ حرارت میں اضافے اور گلوبل وارمنگ کے نتیجے میں خطے میں گلیشیئرز کے تیز پگھلاؤ، طغیانی، سیلابی ریلوں اور لینڈ سلائیڈنگ نے زندگی کے تمام شعبوں کو متاثر کرنا شروع کر دیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق حالیہ دنوں میں جاری شدید گرمی اور مغربی ہواؤں کے دباؤ نے گلیشیئرز

Read more

گلگت بلتستان میں خود کشیوں کی لہر

ہمارے پیارے مذہب اسلام کے مطابق خودکشی حرام ہے اور جہنم میں جانے والا عمل ہے ہم دنیاوی معاملات میں اتنے مگن ہیں کہ ہم اسلامی تعلیمات سے دور ہوتے جا رہے ہیں جس کی وجہ سے ہم میں صبر و تحمل کا مادہ بالکل ختم ہوتا جا رہا ہے۔ بحیثیت مسلمان ہمیں معلوم ہے کہ ہم نے مرنے کے بعد خدا کو جواب دینا ہے۔ اگر کوئی انسان یہ جانتے ہوئے بھی ایسا انتہائی اقدام اٹھاتا ہے تو ہمیں

Read more