دینا زاد کی کتابِ الوداع؟
بیان تو فقط انتظار حسین کے آنسووں کا تھا اور دکھ کئی تھے جو میری آنکھوں کو بھی نم کر گئے۔ شہید اللٰہ قیصر کی ناگہانی اور بے وقت موت یا اُن کی بیگم کا نرم لہجے میں گونجتا ہوا شکووں بھرا بیان، پھر مشرقی پاکستان سے بنگلہ دیش تک کی دلخراش داستان، اور وہ جو ان تمام باتوں کا راوی تھا یعنی انت مورتی جی وہ بھی صرف یہ دلگداز داستان قلمبند کروانے تک کی مہلت لے کر آئے
Read more

