غریبوں کو جگا دو !

چند روز قبل حکومت نے سادگی و کفایت شعاری کا نعرہ لگاتے ہوئے کئی اعلانات کیے حکومتی مراعات اور آسائشوں کی عظیم قربانی دی گئی اور ایسی نظیر قائم کرنے کی کوشش کی جسے کم از کم دنیا نہ سہی پاکستانی قوم صدیوں یاد رکھے۔ ان آسائشوں کی قربانی کا حقیقت سے بھی کوئی تعلق ہے یا حکومت کی روز بروز گرتی ہوئی ساکھ کو بحال کرنے کا بھونڈا طریقہ اس کا فیصلہ تو حکومت کے چال چلن سے چند

Read more