بہاولپور وکٹوریہ ہسپتال میں "نیکی پھیلاؤ” وائرس کی آمد!

بات یہ ہے کہ جنوب میں ہم صرف ملتان تک ہی گئے ہیں، 2010 کے سیلاب کے دنوں میں، اور شدید گرمی اور حبس کا مزہ چکھا تھا۔ مگر سنا یہی تھا کہ بہاولپور بھی کافی گرم علاقہ ہے جو صحرائے چولستان میں شامل ہوتا ہے۔ مگر یہ کتنا ”گرم“ علاقہ ہے اس کا یقین ڈان نیوز میں چھپنے والی خبر اور نئے ایم ایس ( جن کو تعینات ہوئے ہفتہ بھی نہیں ہوا ) کے نوٹیفکیشن سے ہوا ہے

Read more

کلمہ، بلو اور بے بی شارک!

اس دور کا المیہ یہ ہے کہ جو سماجی مسائل ہیں سو ہیں، مگر جو ”حکیمی“ سوشل سائنٹسٹ سماج پر مسلط ہیں وہ جملہ مسائل سے زیادہ بڑی بیماری ہیں۔ یہ اس مداری کی طرح ہیں جو کوئی کرتب دکھا کر تالیاں تو وصول کر لیتے ہیں، مگر اس بیچ جیب کترے اپنا ہاتھ دکھا جاتے ہیں۔ یہ سوال تو لازمی اٹھتا ہے جس کا جواب ابرار الحق کو دینا ہوگا کہ حضور آپ نے تو گود میں کلمے سنے

Read more