اسلام أباد کے ایچ 8 قبرستان میں مدفون ادبی شخصیات
H۔ 8 کا قبرستان اسلام أباد کے بڑے قبرستانوں میں سے ایک ہے۔ یہاں پہ سینکڑوں یا شاید ہزاروں قبریں ہیں۔ یہ قبرستان محکمہ موسمیات کی بلڈنگ کے سامنے ہے۔ گزشتہ دنوں ایک کام کے سلسلے میں جانا ہوا تو سوچا قبرستان سے بھی ہوتا چلوں۔ کام سے فراغت کے بعد میں پیدل چلتا ہوا اور گوگل میپ کی کچھ مدد لیتے ہوئے قبرستان ڈھونڈنے لگا۔ پانچ منٹ کا پیدل مارچ کرنے کے بعد مجھے قبرستان نظر أ گیا۔ قبرستان پہ جانے
Read more
