اولاد کی محبت آگے سفر کرتی ہے
جنوری 2011 میں شادی شدہ ہونے کا اعزاز حاصل ہوا۔ اور دسمبر 2011 میں ایک درجہ مزید ترقی پا کر باپ بننے کا شرف بھی حاصل ہو گیا۔ ویسے تو اس سلسلےکی باقی تیاریوں کے ساتھ ساتھ خود میں ایک باپ کے امڈتے جاذبات بھی محسوس ہوا کرتے تھے لیکن ان کا حقیقی احساس اپنی بیٹی کو ہاتھوں میں اٹھا کر اور پیار کر کے ہی ہوا۔ اب ماشا اللہ سے تین بچیوں کا باپ ہوں اور وقت کیساتھ بہت
Read more
