خوف

( ہندوستان کے شہر پٹنہ سے آئی محبت اور دکھ کے دھاگوں سے بنی چادر اوڑھنے والی ایک بڑھیا کی تصویر) ایک بڑھیا، بے چاری، غم کی ماری، دکھیاری، بے یارومددگار، نہ ہمدرد نہ غم گسار، نہ کوئی نام لیوا نہ کوئی پانی دیوہ، اپنی بوسیدہ جھونپڑی میں زندگی کے بچے کھچے دن گزار رہی تھی۔ جمع پونجی کے نام پر وراثت میں ملی اس جھونپڑی کے علاوہ ایک ٹوٹا ٹن کا بکسا، ایک چھپر کھٹ جس کی رسیاں بیچ

Read more