”(دو ٹکے“ کی حرکتں (ناقابل اشاعت

اسے نقطہ نظر کا اختلاف نہیں کہا جا سکتا ٗ ا گر آپ کو کسی کی سوچ ٗ ذاتیات ٗ نظریات یا کسی بھی چیز سے اختلاف ہے تو یہ آپ کی مرضی ہے۔ آپ کو اس کا اتنا ہی حق حاصل ہے جتنا کہ دوسرے کو۔ صدیوں کی جدوجہد کے بعد جنگلوں سے بڑی بڑی عمارتوں میں آکر بسنے والوں کو انسان کو نام دیا گیا اور ان کو انسانیت کے آداب سکھائے گئے تو ان آداب میں بنیادی

Read more