آن لائن تعلیم کے نتائج

ویسے نتائج دو طرح کے ہوتے ہیں۔ ایک مثبت اورایک منفی مگر یہاں پر پہلے تعلیم پر گفتگو کرنے کو ترجیح دوں گا۔ اگر کچھ ادوار پہلے کی جانب صرف نظر کی جائے تو تعلیم اور تعلم میں واضح فرق دکھائی دے گا۔ اور موجودہ تعلیم و تعلم اس سے کئی درجہ الگ اور جدید ہے جہاں پر طلباء و طالبات کے پڑھنے کا زاویہ تبدیل ہوا وہیں دوسری جانب پڑھانے والے اساتذہ کرام کے پڑھانے کے انداز میں بھی

Read more

کراچی میں ایک اور سمندر

بارش اور سندھ کی حالت۔ سندھ حکومت کے وزراء کیک کاٹنے میں مصروف اور غریب عوام گھروں سے پانی نکالنے میں مصروف اتوار اور پیر کو ہونے والی بارش نے سندھ بالخصوص روشنیوں کے شہر کراچی میں سندھ حکومت کی کاکردگی واضح کردی اور اگر یہ وزرا ءاسی پانی میں ڈوب کے مرنا چا ہیں تو شاید پھر بھی نہ ڈوبوب پائیں کیو نکہ صاحب، پہلے کون سا ضمیر جاگے ہیں جواب جاگیں گے یہ ضمیر تو صرف کیک کاٹنے

Read more