ہمارے اعمال اور اللّہ کا عذاب
کفر کا نظام تو چل سکتا ہے مگر ظلم کا نہیں، قابلِ افسوس بات تو یہ ہے کہ کفر کا فتوٰی لگانا ہو تو ہم سب آگے آگے ہوتے ہیں کہیں جنونی شکل میں کہیں انتہا پسندوں میں مگر جب بات ظلم کی ہو تو صرف ذرا سا منہ بسور کر دل دکھی ہونے کی فرمیلٹی ادا کرتے ہیں اور پھر سر کان لپیٹ کے یہ جا وہ جا۔ دراصل ہم لاشعوری طور پر اس طرز کے عادی ہو چکے
Read more

