کمپیوٹر اور موبائل کے استعمال میں سخت احتیاط کریں
ہم کیا سوچتے ہیں، ہمیں کیا پسند یا نا پسند ہے، ہمارے مشاغل کیا ہیں۔ ہمارے مسائل کیا ہیں، ہم کن جگہوں کو وزٹ کرتے ہیں، ہماری پرسنل اور پروفیشنل لائف کیسے گزر رہی ہے۔ اس حوالے سے ہمیں اب کسی کو کچھ بتانے کی ضرورت نہیں ہے بلکہ فیس بک، واٹس ایپ، انسٹا گرام، ٹوئٹر ہمارے خیالات، جذبات، احساسات اور ہمارے عملی اقدامات کی مکمل ترجمانی کرتے ہیں۔ اس کے علاوہ ہم اپنی تمام معلومات کو اپنے سمارٹ فون
Read more
