کوئٹہ کے 22 لاکھ شہریوں کے لئے صرف 405 سرکاری ٹیوب ویلز اور 50 سے زائد غیر فعال
کوئٹہ کے پہاڑی علاقہ ہزارہ ٹاؤن میں اپنے تین بچوں کی واحد کفیل نجمہ حسین ہر مہینے دو سے تین پانی کے ٹینکرز جس کی قیمت 1500 سے 2300 روپے تک کا ہوتا ہے منگاتی ہے۔ پینتالیس سالہ بیوہ نجمہ حسین ایک پرائیویٹ سکول میں ماہانہ 25 ہزار کی تنخواہ پر ٹیچنگ کرتی ہے جس کی بیس فیصد سے زائد تنخواہ پانی کی ضرورت پورا کرنے میں چلا جاتا ہے۔ ”زیادہ تر وقت بچوں کے ضروری چیزیں پورا کرنا بہت
Read more
