بھوک کے دروازے پر احساس کی دستک
شہنشاہِ فلک اپنی پوری آب وتا ب سے دن بھر آسمان کی وسعتوں میں حکومت کرنے کے بعد غروب ہورہا تھا اس کی تابناکی ماند ہونے لگی تھی بدلتی ہوئی رنگت نے پورے منظر کو سوگوار سا بنا دیا تھا غروب آفتاب اس بات کی گواہی دے رہا تھا کہ ہرعروج کو زوال ہے ہرروشن اور دلنشیں صبح کی ایک تاریک اور غمگین شام ہے ہر ابھرنے والے نے ڈوب جانا ہے ہر طاقت کو ناتوانی اور ہر حیات کو
Read more
