بلاول بھٹو زرداری کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کے حوالے سے صحافیوں کو بریفنگ
راؤ انوار کا معاملہ قائمہ کمیٹی کے ایجنڈے پر نہیں تھا مگر پارلیمانی ضوابط سے ناواقف ایک رکن نے یہ معاملہ اٹھایا۔ راؤ انوار کو بہادر بچہ کہنے کے حوالے سے ہماری جانب سے مکمل وضاحت آچکی ہے۔ راؤ انوار کے حوالے سے آئی ایس آئی کے خط کی وضاحت آئی ہے یا نہیں؟ مجھے اب تک اس سوال کا جواب نہیں ملا۔ راؤ انوار کے حوالے سے پاکستان پیپلزپارٹی کا مؤقف بالکل واضح ہے۔ ہم صرف ایک راؤ انوار
Read more