ابو اور ”عمی“ کی لو سٹوری
چار سال ہوئے ابو نے اپنی انتہائی وفا شعار اور خدمت گزار پہلی زوجہ کو طلاق دے کر ”عمی“ سے لو میرج کر لی۔ لوگوں نے ابو کو بہت سمجھایا کہ ”عمی“ کی پچھلی شادیوں کا ریکارڈ اچھا نہیں اور چال چلن بھی شریفانہ نہیں لگتا لیکن ابو پہ تو عشق کا بھوت سوار تھا اس لیے انہوں نے کسی کی نہ سنی اور جھٹ شادی کر ڈالی۔ شادی کے فوراً بعد ابو کو اندازہ ہونا شروع ہو گیا کہ
Read more
