میرے شہر کا سفر

شہر سارے ہی اچھے ہیں۔ مگر خوشی کا جو احساس سالوں بعد اپنے شہر کو دیکھ کر ہوتا ہے۔ وہ کسی بھی شہر کو دیکھ کر نہیں مل سکتا۔ اپنا شہر اپنا ہی ہوتا ہے۔ اس میں بات ہی کچھ الگ ہوتی ہے۔ آخری بار جب میں اپنے شہر گیا تو میری حالت دل ناقابل بیان تھی۔ زندگی کی دوڑ میں تو سفر روزانہ ہوتا ہے۔ مگر جو سفر اپنے شہر کو ہوتو اس کے تو کیا ہی کہنے میرے

Read more