ایف بی آئی ایجنٹ کا مبینہ اغوا: پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر رضا امیری کو ’انتہائی مطلوب‘ افراد کی فہرست میں کیوں شامل کیا گیا؟
امریکی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی نے پاکستان میں تعینات ایران کے سفیر رضا امیری مقدم سمیت تین ایرانی شخصیات کے نام ’انتہائی مطلوب افراد‘ کی فہرست میں شامل کر دیے ہیں۔ ایف بی آئی نے دعویٰ کیا ہے کہ رضا امیری ایک سابق امریکی سپیشل ایجنٹ کے اغوا میں مبینہ طور پر ملوث ہیں۔ ایران نے تاحال کوئی ردعمل نہیں دیا ہے۔
Read more











































































