ذیابیطس: وقت لبلبہ ہے

لکھاری: ڈاکٹر مہوش صفدر ایم بی بی ایس ڈاکٹر لبنیٰ مرزا ایم ڈی، ایف اے سی ای سائنس کی دنیا میں ایک صاحب نے سوال پوچھا ہے کہ ”کھانے کے کتنی دیر بعد لبلبہ انسولین خارج کرتا ہے؟ اور ایک ہی کھانے کے لیے کتنی دیر تک انسولین خارج کرتا رہتا ہے، 20 منٹ یا 6 گھنٹے تک؟“ جواب: انسولین ایک ہارمون ہے جو کہ لبلبے کے بیٹا خلیوں میں بنتی ہے اور خون میں شوگر کی مقدار کے لحاظ

Read more