میرا جی کی شاعری میں مصطلحات موسیقی
پچیس اکتوبر انیس سو بارہ میں گوجرانوالہ کے ڈار خاندان کے سربراہ محمد مہتاب الدین کے گھر ایک لڑکے کی پیدائش ہوئی جس کا نام انہوں نے محمد ثناءاللہ ڈار رکھا۔ محمد مہتاب الدین کو اس بات کا ذرا علم نہ تھا کہ ایک دن ان کا بیٹا معرا نظموں کا مستند حوالہ بنے گا، لیکن مشہور میرا جی کے نام سے ہو گا۔ میرا جی بحیثیت ایک تخلص کے سوا کچھ نہیں، مگر اس تخلص کے پیچھے کی کہانی
Read more
