پارٹی نہیں قومی بیانیہ دیجیے
نوجوان نسل کو ستر اسی کی دہائی کی سیاسی تاریخ کا غیر جانبدارانہ مطالعہ ضرور کرنا چاہیے۔ تب بھی جوش تھا جنون تھا امریکی خط تھا اور امریکی سازش۔ اپوزیشن پر امریکی ڈالرز لینے کا الزام اور رجیم چینج کی کوشش۔ پھر ہم نے نظام مصطفے ٰ ﷺ کا نعرہ بھی لگتا دیکھا، سیاسی عدم استحکام اور نتیجتاً طویل آمریت کا دور بھی دیکھا۔ کیا ہم وہی غلطیاں دھرا رہے ہیں؟ سیاسی وابستگیوں سے بالاتر ہو کر ایک قوم بن
Read more
