اپنا اپنا آسمان
آپ نے اپنی روز مرہ زندگی میں کسی نہ کسی باشعور شخص سے یہ بات سن رکھی ہوگی کہ زندگی بالکل ایک عینک کی مانند ہے، عینک کے شیشے جس رنگ کے ہوں گے زندگی کے مناظر اسی رنگت کے دکھائی دیں گے، اب یہی دیکھ لیجیے کے کالے شیشوں سے منظر کالے کالے اور نیلے شیشوں سے دیکھے گئے مناظر میں نیلاہٹ کا عنصر ضرور ہوگا، بعین ہی خباثت، تعصب اور نا امیدی کی عینک سے دیکھے گئے مناظر میں
Read more
