نعمان فاروق کی تخلیقی کائنات
نعمان فاروق کی اردو ادب کی ایک ہمہ جہت شخصیت ہیں۔ انھوں نے ہر نو وارد کی طرح ادبی سفر کا آغاز شاعری سے کیا اور کئی خوبصورت اشعار اردو ادب کو دیے۔ پھر تخلیقی نثر کی طرف آ گئے۔ پراسرار کبوتر، پچھل پیری اور اب کفن چور جیسا خوب صورت ناول شائقین ادب کی نذر کیا ہے۔ گزشتہ پانچ سالوں میں یہ ان کا تیسرا ناول ہے جو بچوں کے لئے لکھا گیا ہے۔ کفن چور کا ”وجدان“ بھی
Read more
