لوگ کیا کہیں گے؟
انسانی زندگی اور مسائل کا چولی دامن کا ساتھ رہا ہے۔ ہر ایک کو زندگی میں مختلف مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ جہاں کہیں دو یا دو سے زیادہ لوگ اکٹھے ہوتے ہیں اپنی زندگی میں درپیش مسائل کا تزکرہ کرتے نظر آتے ہیں۔ زیادہ تر مسائل کا تعلق مہنگائی، بے روزگاری، وسائل کی کمی اور غربت جیسے مسائل سے ہوتا ہے۔ لیکن کبھی کسی نے غور کیا ہے کہ ہمارے بیشتر مسائل کے ذمہ دار ہم خود ہی
Read more
