روسی ادیب میکسم گورکی کی ایک خوبصورت کہانی: اس کا محبوب (Her lover)
دنیا کی ایک ارب یا ایک کھرب لوگوں کی آبادی میں ایسا کون سا شخص ہوگا، جو تصورات کی دنیا میں نہیں رہتا ہو اور جس کی ایسی خواہش نہ ہو کہ اس سے محبت کرنے والا کوئی نہ ہو، یہی خواہش جب روسی اہل قلم میکسم گورکی کا ایک کردار تھریسا کرتی ہے اور خود کو ننھی سی فاختہ کہلاتی ہے، تو گورکی کے چہرے پر مسکراہٹ آتی ہے کہ لو بھائی اس کی شکل تو ذرا دیکھو، ایسی
Read more

