بیٹیوں کی پیدائش اور ہمارا معاشرہ

ہمارے معاشرے میں عورت کی وقعت و حیثیت کیا ہے اس کا اندازہ تو بیٹیوں کی پیدائش پر روا رکھے جانے والے عمومی اظہار افسوس اور لعن طعن سے بخوبی کیا جا سکتا ہے۔ عموما بیٹے کی پیدائش تک خاندان میں اضافہ جاری رکھنے کی کوشش کی جاتی ہے، چاہے اس کوشش میں پہلے سے…

Read more