وڈیرا شاھی اور معصوم رمشا کا قتل
چند روز پہلے سندھ کے شہر کنب کے علاقے میں ایک ایسا دردناک واقعہ پیش آیا، جس نے معاشرے کی جڑوں کو ہلا کر رکھ دیا۔ واقعے میں درندہ صفت انسانوں نے ساتویں جماعت کی طالبہ تیرہ سالہ رمشا کو گھر سے باہر گھسیٹتے ہوئے لا کر اس کے دروازے پر گولیوں کی بوچھاڑ کرتے ہوے قتل کر ڈالا جس دروازے سے مستقبل کے روشن سپنے ساتھ اٹھائے رمشا اسکول جایا کرتی تھی۔ واقعے کے بعد مقتولہ رمشا کی مامتا
Read more
